: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صومالیہ کی حکومت نے کل بتایا کہ اس کے دو سو سے تین سو پناہ گزینوں کے غیر قانونی طور پر یوروپ جاتے وقت بحیرہ روم میں ڈوب جانے کا اندیشہ
ہے۔ صومالیہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ دو دن کے دوران ہوا ہے ۔ اس کے مصر میں واقع سفارت خانہ نے بتایا کہ ان پناہ گزینوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔